Authentic Shilajit is not a powder or chemical extract — it is a natural resin with a distinct texture
you can flush out toxins from the liver
کالی مرچ دماغی واعصابی نظام کی اصلاح کرتی ہے ۔ چائے کے ایک چمچ شہد میں چٹکی بھر کالی مرچ کا سفوف شامل کرکے شہد چاٹ لیا جائے تو ذہنی قوتوں میں اضافہ ہوتا ہے ۔
کیلے سے تین گنا زیادہ پوٹاشیم اور دہی سے دوگنا زیادہ پروٹین پائی جاتی ہے ۔نہ صرف پتے، بلکہ اس کرشماتی پودے کے ہر حصے میں اہم غذائی اور طبی فوائد کے حامل اجزا وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں جن میں وٹامنز، کیلسییم، میگنیشیم ، فاسفورس اور زنک وغیرہ شامل ہیں جو کہ بہت سی بیماریوں پر قابو پانے کے لئیے اہمیت کے حامل ہیں۔ جدید طب کے علاوہ سوہانجنا کے مختلف حصوں کا بطور دوا استعمال قدم حکما اور اطبا سے بھی ثابت شدہ ہے ۔ سوہانجنا کی خاص بات یہ ہے کہ اس پودے کا ہر حصہ، بیج، پتے، جڑ وغیرہ قابل استعمال ہے۔
They can also be used for treating ascites
Bitter Gourd Dry (Karela Khushk) کریلہ خشک Bestseller Authentic Shilajit is not aBitter gourd Kareela Khushk ( ) also known as Bitter Melon, Bitter Squash, Balsam Pear and Momordica Charantia is a young, tender, edible fruit pod in the Momordica genus of climbing vines. Although its bitter taste might turn some people away from it, in fact, it really can sweeten your health through virtue of its disease preventing and health promoting phyto chemical compounds.