Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

خردافروزی روشن خیالی | Khrdafarozi Or Roshni Khiyali H.G. Wells کتاب: اردو افسانے کی روایت

SKU: 1341172364

4.1
USD315.00 USD338.00

Pay in 4 interest-free payments of $78.75 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 8 - Sep 13

Description

کتاب: اردو افسانے کی روایت (اردو افسانے کا انسائیکلوپیڈیا)

ترجمہ | برگیڈئیر گلزار احمد

گزشتہ دنوں ظہور خان صاحب کی محبتوں اور نوازشوں کی برکھا برسی جس میں ڈاکٹر فوزیہ رانی کا یہ تحقیقی شاہکار "پاکستانی خواتین کے افسانوں میں نسوانی کردار" بھی شامل تھا۔اس اعلی کتاب میں ساٹھ خواتین کہانی کاروں کی کہانیوں کے مجموعوں کو انھوں نے اپنی تحقیق کا حصہ بنایا۔جس میں انھوں نے ان افسانوں میں بالخصوص نسوانی کرداروں کو اپنی علمی بصیرت تنقیدی صلاحیت اورتحقیقی مزاج سے اختصاری انداز میں نہایت جامعیت کے ساتھ جانچا پرکھا اور سمجھایا و سجھایا ھے ۔ہمارے نزدیک اردو ادب کے استادوں اور طلبہ وطالبات سب کے کے لئے یکساں مفید ومعاون ھے۔

”خودنوشت رَسیدی ٹکٹ سے اقتباس“

گلزار ملک کے ناول’’گمشدہ میراث‘‘ کی معنویت کو سمجھنے کے لئے آپ کو پہلے ’سدھارتھ‘ اور بعدازاں ناول ’الکمیسٹ‘ میں نظریاتی تاروپود پر گہری نظر رکھنے کی ضرورت ہےورنہ آپ ’’گمشدہ میراث‘‘کے جہانِ معانی کو کھو دیں گے۔ سدھارتھ میں بدھا کے نظام فکر کو چھوتے ہوئے ہیرو ذات کے ایک ایسے انفرادی سفر کی بنیاد رکھتا ہے جس میں ہیرو نفسیاتی خواہشات کے زیر اثر حیوانیت کے زیریں ترین درجہ سے منازل طے کرتا ہوا اعلیٰ درجے تک پہنچتا ہے لیکن ایک دشوار گزار اور مشکل سفر کے بعد انجام کار زندگی کی بے ثباتی اور بے معنویت کے ہاتھوں ہار کر کھیتی باڑی کی جانب لوٹ جاتا ہے اور سبزیاں، پھل کی کاشت میں سکون پاتا ہے لیکن الکمیسٹکے ہیرو کا سفر اُنہیں روز مرہ کے کاموں کو ترک کر کے آگے بڑھتے ہوئے کسی نئے اور انفرادی جہانِ حیرت کی جستجو کا سفر ہے جو خواب، یقین اور انکڑے پھینکنے یا شگون تلاش کرنے کے درمیان ایک لکیر کھینچتا ہے جسے عصر حاضر کا جدید انسان سماجی سطح پر شک کی نگاہ سے دیکھتاہے گڈریا اپنی جمع پونجی کھو دینے کے بعد چائے کی دکان پر کام کرتے ہوئے بھی اپنے خوابوں کا پیچھا کرنا نہیں چھوڑتا اور صحرا کا جان جوکھم اور دشوار گزار سفر طے کر کے آخر کار اپنی منزل وہیں پاتا ہے جہاں سے اس نے اپنے سفر کا آغاز کیا تھا۔ یہ دونوں کردار اپنی ذات کی سطح پر تو نروان پاجاتے ہیں لیکن اس انفرادی تجربے میں دوسرے انسانوں کے اشتراک عمل سے محروم رہتے ہیں۔

خردافروزی روشن خیالی | Khrdafarozi Or Roshni Khiyali H.G. Wells کتاب: اردو افسانے کی روایتFiction House " "

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products