Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Sunan Nasai Sharif Drama میازم۔۔۔۔مشکل ترین مسئلہ ۔آسان ترین

SKU: 10406208746

4.3
USD2750.00 USD2789.00

Pay in 4 interest-free payments of $687.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Oct 7 - Oct 12

Description

میازم۔۔۔۔مشکل ترین مسئلہ ۔آسان ترین حل🔶۔ اصول میازم کے بغیر ہومیوپیتھی نامکمل ہے لیکن میازم ہر دور میں ایک پیچیدہ اور ناقابل فہم موضوع رہا ہے۔ پوشیدہ میازم کو زیر غور لائے بغیر مہلک، جان لیوا اور دائمی امراض کا علاج ممکن نہیں ہے۔اس لیے ایک کامیاب ہومیوپیتھ کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ میازم اور اس کے اسرار و رموز سے واقفیت رکھتا ہو۔ ڈاکٹر پرافل وجیاکر نےاس کتاب میں میازم جیسے مشکل ترین مسئلے کا آسان ترین حل پیش کیا ہے جس کی بدولت نہ صرف سادہ کیسز بلکہ ناامید اور لاعلاج بیماریاں بھی قابلِ علاج ہو جاتی ہیں۔ 🔶کتاب کی اہم خصوصیات 🎯 اصولِ میازم کی فزکس، کیمسٹری ، بائیولوجی ، جنیٹکس، امیونالوجی اور ہیومن بائیو کیمسٹری کے معروف قوانین کے ذریعے تشریح ۔🎯 تینوں میازم کا تفصیلی جائزہ۔🎯۔ سورا، سائیکوسس اور سفلس جسمانی امراض۔🎯 میازم اور جنیٹکس🎯۔ میازمیٹک کانسٹی ٹیوشن🎯۔ خوابوں کے ذریعے میازم کا تعین۔🎯۔ امراض کے ذریعے میازم کی پہچان۔🎯 دواؤں کی میازمیٹک علامات۔🎯 دواؤں کے انتخاب میں میازم کی اہمیت🎯 میازم کی شناخت ، علامات اور علاج کی بارے میں پہلی بار تفصیلی معلومات۔🎯 نئے ہومیوپیتھس کے لیے آسان فہم انداز۔

‎جلدیں: 5

یہ ان لوگوں کے لیے لکھی گئی ہے جو عام جسمانی دردوں، جیسے کہ سر درد، کمر درد، یا جوڑوں کے ہلکے درد، سے نجات پانا چاہتے ہیں لیکن بغیر کسی سخت دوا یا لمبے علاج کے۔

Writer: H G Wells

نوجوانوں کے جنسی مسائل خصوصا مردانہ کمزوری کی وجہ شاید ہی کبھی جسمانی ہو۔ نوجوانوں کے اکثر جنسی مسائل نفسیاتی ہوتے ہیں۔ اس کی بڑی وجہ نیم حکیم ہیں۔ جنہوں نے اس حوالے سے بہت سی غلط باتیں مشہور کر رکھی ہیں۔ جس کی وجہ سے بہت سے نوجوان اپنے آپ کو کمزور لگتے ہیں

Sunan Nasai Sharif Drama میازم۔۔۔۔مشکل ترین مسئلہ ۔آسان ترین

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products